گجرات(افتخار احمد رانا) ناصر بلڈرز رحمان شہید روڈ کا افتتاح سید تنویر حسین شاہ سی ای او تنویر ایسوسی ایٹ اسلام آباد اور باؤ ناصر احمد النور گارڈن نے اپنے دستہ مبارک سے فتہ کاٹ کر کیا حافظ امتیاز احمد ڈی ایس پی صدر،چوہدری حسیب وڑائچ اے ڈی سی جی آر وزیر آباد،پرویز گوندل ڈی ایس پی سٹی،شمش الزمان چیمہ دھیرک ہاؤس،چوہدری محمد انور چیمہ رحمان کنکریٹ،چوہدری فخر ندیم آف بیوالی،اختر عباس بھٹی،چوہدری ثمر اسحاق کنگ آف برائٹ لینڈ،راجہ قیصر عباس، چوہدری قمر عباس منگوال وڑائچ بلڈرز،صوفی احمد آف صوفی بلڈرز،قمر سجاد عرف چاند بٹ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے معزز مہمانوں کا استقبال چوہدری ناصر اقبال وڑائچ سی ای او،محمد نعیم شفیع،ملک منصور احمد،چوہدری حسنین وڑائچ،چوہدری اعجاز وڑائچ آف شادیوال نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے اور گلدستے پیش کرتے ہوئے کیا۔ ناصر بلڈرز کی اس رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے آئے معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں سید عابد شاہ عابد بلڈرز،اکرام بٹ آف اکرام بلڈرز،مرزا آصف بیگ آف حیات بلڈرز،چوہدری عامر نواز آف عامر بلڈرز،ملک شاہد آف عظیم بلڈرز،زوار احمد آرکیٹیکٹ،مرزا یعقوب دارالسلام،چوہدری پرویز وڑائچ آف گجرات بلڈرز،چوہدری عنصر آف جوڑا،چوہدری بلال وڑائچ آف اخلاص گڑھ،عا صم علی بٹ النور گارڈن،ندیم احمد،حاجی عنصر اقبال،چوہدری اعثبار آف شادیوال،چوہدری احمد خان چھنی،چوہدری مہندی خان آف چھنی،چوہدری فخر ندیم بیوالی،چوہدری شبیر،رضوان بٹ ایڈووکیٹ،چوہدری ابرار وڑائچ،چوہدری خاور،چوہدری عادل،چوہدری ایاز،چوہدری عثمان،چوہدری وقاص،چوہدری خرم،الطاف ٹونی،غلام عباس بیوالی،چوہدری وقاص،چوہدری وسیم،چوہدری عمران نوازش آف سوک کلاں،چوہدری خلیل وڑائچ آف چک بھولا،چوہدری جمیل،چوہدری اسد،چوہدری ظفر،چوہدری یاسین،چوہدری اعجاز،چوہدری افضال،چوہدری عامر فاروق،چوہدری عمر پنجاب پولیس،عمران ملک،چاچا نذر ورک،نصر ورک،چوہدری سعید وڑائچ،چوہدری سرفراز،حاجی ظفر وڑائچ،چوہدری تنظیم وڑائچ،چوہدری ساقی وڑائچ،چوہدری نصر وڑائچ،راجہ جواد انور آف چھب،چوہدری غلام عباس پنجاب پولیس،مرزا غلام مصطفی پنجاب پولیس،مخدوم الطاف پٹواری،چوہدری عارف وڑائچ،عمران یوسف پنجاب پولیس،سائیں گل نوازشہباز پور،چوہدری عظمت وڑائچ شہباز پور،سید سہیل احمد گیلانی،چوہدری رزاق چیمہ،چوہدری امتیاز چیمہ آف کالا چک،چوہدری قیصر ملہی،چوہدری بشارت ملہی،چوہدری سبحان ملہی،نعیم قریشی،عرفان نمبردار موہلہ،چوہدری کاشف موہلہ،طاہر شہزاد کوٹ میانہ،میاں طارق،چوہدری رزاق کوٹ میانہ،چوہدری فیصل وڑائچ ٹھٹھہ موسیٰ،چوہدری نعمت اللہ،چوہدری محمد ارشد،مرزا جاوید اقبال،سیٹھ محمد اکرام،نمبردار ملک شیر،مدثر ضیاء،چوہدری بوبی،سید اسد عباس،سید قاسم عباس جلالپور،چوہدری رفاقت شادیوال،چوہدری اکرام بھٹی،معظم رضا عطاری،قاری عمران عطاری،مفتی عمر عطاری،چوہدری الیاس وڑائچ،عا مر شہزاد ایڈووکیٹ،مرزا وقاص بیگ ایڈووکیٹ،ملک ذکی حیات ایڈووکیٹ،چوہدری اکبر آف لکھنوال،چوہدری حمزہ ککرالی،چوہدری عنصر بانٹھ،شفیق احمد سماں،چوہدری لیاقت نمبر دار آف کنجاہ،محمد افضل،میجر زاہد فرنشر مکس،وقاص بھٹی،الیاس بھٹی،مرزا نسیم،راجہ افتخار،ڈاکٹر سلیم رضا،ڈاکٹر صفی اللہ،عبدالرحمان،علی حیدر،حیدر شاہ ودیگر شامل ہیں۔

By admin