گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چوہدری ظفر اللہ خان دھدرا کی زوجہ محترمہ‘ممتاز کاروباری وسماجی شخصیت چوہدری علی دھدرا‘ چوہدری وجاہت دھدرا کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آبائی قبرستان دھدرا میں سپرد خاک کردیا گیا نمازجنازہ میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیات‘وکلا کمیونٹی‘ بیوروکریسی‘ سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی نمایاں شخصیات میں ایم این اے سید فیض الحسن شاہ‘ ایم پی اے چوہدری عبداللہ یوسف‘ ضلعی چیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل چوہدری عثمان منظور دھدرا‘چوہدری ساجد یوسف چھنی‘ سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں‘اپوزیشن لیڈر ضلع کونسل چوہدری توصیف لیاقت‘ ضلعی چیئرمین زکوۃ وعشر چوہدری بلال پرویز وڑائچ‘چیئرمین چوہدری یوسف ساروچک‘چیئرمین چوہدری اقبال سوک کلاں‘ چیئرمین چوہدری اظہر منڈ‘ چیئرمین میاں پرویزاختر پگانوالہ‘ ADLG چوہدری ارشاد وڑائچ‘صدر کبڈی ایسوسی ایشن چوہدری اشرف گوندل‘ملک رشید احمد ذیلدار‘ملک صغیر احمد ذیلدار‘چوہدری صداقت حسین چکوڑا‘رانا ماجد منظور شارق‘نعمان شفیع رنیاں‘چوہدری نوید عارف مراڑیاں‘ چوہدری نثاربولے‘چوہدری طارق دھدرا‘ چوہدری طارق مسعود نارووالی‘چوہدری ارشد ڈوگہ‘چوہدری حسنین اشرف گوندل‘ چوہدری عکاظ ضیاء متہ‘ چوہدری شاہد ترکھا‘ چوہدری عبا س وڑائچ نارووالی‘مرزانصیب علی قلعدار‘سیکرٹری پنجاب اسمبلی حمزہ اسلم‘ایس ایچ او الطاف گوہر‘ڈی او کالجز شعیب بٹ‘شیخ عباس سرور(امیدوار برائے جنرل سیکرٹر ی بار)‘ غلام عباس ڈوگر‘ظہیر مرزا‘ عباس جعفری‘ وقاص احسان‘ شفر ان اقبال سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کل مورخہ 05 دسمبربروز اتوار کو صبح گیارہ بجے بمقام جامع مسجد ومدرسہ قباء دھدرا میں پڑھا جائیگا جبکہ اجتماعی دعا ٹھیک بارہ بجے ہوگئی تمام دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔

By admin