گجرات(ابوبکر سیٹھی)تین مر لہ سنگل سٹو ر ی گھر کے کمر ے میں آگ لگ گئی، تفصیلا ت کے مطا بق کھا ر یا ں کے نو احی گا ئوں نصیر اں میں تین مر لہ سنگل سٹو ر ی کے گھر میں ایک کمر ے میں اچا نک آگ لگ ھئی ، آگ کی شد ت میں اضا فے سے کمر ے میں مو جو د سا ما ن جل کر خا کستر ہو گیا ، ر یسکیو 1122کے اہلکا رو ں نے مو قع پر پہنچ کر آگ پر قا بو پا یا ، تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ،