ڈنگہ ( عبدالمجید پپو )الیکشن 2018ء PTIکا سونامی تمام جماعتوں کو بہا کر لے گیا NA70سے سید فیض الحسن شاہ PP32سے میاں اختر حیات MPAمنتخب کامیاب امیدوارں کے ڈیروں پر جشن کا سماں ،ہارے والے امیدواروں کے ڈیروں پر سوگ طاری ،حلقہ PP32ڈنگہ کھاریاں سمیت دیگر دیہاتوں پر مشتمل تھا جس میں مجموعی طور پر 194پولنگ اسٹیشن قائم تھے انتخابی حلقے میں مرد ووٹررز کی تعداد1لاکھ53ہزار929جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد1,29,026,جبکہ مجموعی تعداد2لاکھ 82ہزار 956تھی جس میں1,33.854ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا مردووٹررز کی تعداد 70,103اور خواتین63,751تھی جس میں سے1لاکھ 27ہزار413ووٹ درست قرار دیئے گئے اور 6ہزار441ووٹ ضائع ہوئے مجموعی طور پر 47,31%شرخ کاسٹنگ رہی ،میاں اختر حیات 42,196لے کر کامیاب قرار پائے سابق MPAمیاں طارق محمود نے37,542ووٹ حاصل کئے اور دوسرے نمبر پر رہے تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار چوہدری اعجاز احمد رنیاں 30554ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے آزار امیدوار ساجد عدالت بٹ نے4,112ووٹ حاصل کئے تحریک لبیک اسلام کے امیدوار ماجد عدالت بٹ نے 4.091ووٹ حاصل کئے متحد ہ مجلس عمل کے امیدوار میاں ادریس احمد نے 5,454ووٹ حاصل کئے آزاد امیدوار میاں طاہر محمود1.479،علی عاصم1,686،ناصر احمد نے 299ووٹ حاصل کئے حلقہ NA70ڈنگہ لالہ موسیٰ سمیت دیگر دیہاتوں پر مشتمل تھا جس میں مجموعی طور پر پولنگ اسٹیشن کی تعداد 356تھی انتخابی حلقے میں کل ووٹرز کی تعداد4لاکھ 94ہزاور0 78تھی مرد ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 71ہزاور688تھی خواتین ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 23ہزار92تھی جس میں سے 2لاکھ 46ہزاور 84ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا مردد ووٹرز کی تعداد 1لاکھ 30ہزار402اور خواتین ووٹررز کی تعداد1لاکھ 15ہزار 682رہی 10ہزار 559غلط قرار دئے گئے درست ووٹوں کی تعداد2لاکھ35ہزار525رہی مجموعی طور پر پولنگ کی شرح49.74%رہی سید فیض الحسن شاہ 95ہزار168ووٹ لے کر پہلے نمبر چوہدری جعفر اقبال 67ہزار233ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار عدنان عاصم مہر 21ہزار276ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر رہے تحریک لبیک اسلام کے امیدوار سید مبشر حسین4ہزار ووٹ حاصل کر سکے طاہر زمان کائرہ 3508عثمان اسلم 618، میاں انتظار حسین 128،میاں محمد اکرم نے422ووٹ حاصل کئے ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔