ڈنگہ (عبدالمجید پپو) ٹوپہ آدم کے ممتاز زمیندار چوہدری عنصر اسحاق‘ سابق وائس چیئرمین بلدیہ ڈنگہ چوہدری اجمل ٹوپہ کی ہمشیرہ‘ چوہدری انور ٹوپہ کی بھاوج‘ چوہدری فیصل اعجاز ٹوپہ‘ چوہدری سرفراز ٹوپہ کی والدہ محترمہ کا ختم قل خطیب مرکزی جامع مسجد ٹوپہ آدم قاری اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رب کائنات کی نعمتوں میں والدین ایک عظیم نعمت ہیں۔ جن کی خدمات کے صلے میں رب کائنات دنیا و آخرت کی کامیابی مقدر کر دیتے ہیں۔ محسن کائناتؐ نے والدین کی عزت و مرتبہ بارے واضح ارشادات فرمائے ہیں۔ وہ اولادیں جو اپنے والدین کی زندگی میں ان کی خدمت کر کے اور والدین کے دنیا سے رخصت ہونے پر ان کے بلندی درجات کے لئے اللہ تعالیٰ گڑگڑا کر دعائیں مانگتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور چوہدری عنصر اسحاق ٹوپہ‘ چوہدری اجمل ٹوپہ‘ چوہدری انور ٹوپہ اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ قل شریف میں نمایاں شرکاء میں ڈاکٹر محمد یونس برنالی‘ چوہدری فیاض ٹوپہ عثمان‘ چوہدری محسن گمٹی‘ چوہدری دلاور جاوید ٹوپہ عثمان‘ چوہدری توفیظ عارف ٹوپہ‘ میاں شفیق بھلوٹ‘ چوہدری توقیر مغلیانوالی‘ حاجی اسلم آوانہ چک محمود‘ ڈاکٹر عدیل برنالی‘ ڈاکٹر رفیع جانی چک‘ چوہدری فعت چیمہ‘ چوہدری راسب اسلم ٹوپہ‘ چوہدری نثار ٹوپہ‘ ماسٹر اقبال‘ چوہدری ارشد گجر ممبر ڈنگہ‘ چوہدری بلال لدھا‘ چوہدری اختر پسوال‘ حاجی چوہدری اعجاز اتم‘ چوہدری امجد پسوال‘ مولوی عمران اتم‘ چوہدری عابد اتم‘ سب انسپکٹرچوہدری غلام مرتضیٰ شاہ سرمست‘ چوہدری اخلاق ٹوپہ‘ حاجی محمد شریف‘ حاجی محمد وارث‘ چوہدری بلال انور‘ چیئرمین چوہدری صداقت سیکریالی‘ چوہدری نعمان شفیع رنیاں‘ چوہدری اختر مراڑیاں‘ چوہدری ارشد ٹوپہ‘ چوہدری محمد اقبال ٹھیکریہ‘ حاجی مہندی خاں سندھانوالہ‘ حاجی انار خاں دھکڑانوالی‘ چوہدری تجمل عرف صاحب ٹھیکریاں‘ چوہدری عابد بشارت مراڑیاں‘ میاں غلام محمد سیکریالی‘ چوہدری آصف‘ چوہدری دلاور حسین‘ چوہدری کاشف شہزاد ڈھل بنگش‘ چوہدری اعجاز ٹوپہ‘ چوہدری سجاول سمیت کثیر تعداد افراد نے شرکت کی۔

By admin