اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی سے سائوتھ افریقہ ہائی کمشنر H.E.Mr. Mthuthuzeli Medikizeاور بیلجیم کے فرسٹ سیکرٹری Mr. Sylyain Vanrieملاقات کر رہے ہیں