ڈنگہ ( عبدالمجید پپو )پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما سابق وفاقی وزیر چوہدری جعفر اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار آنی جانی چیز ہے ،خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا اللہ تعالیٰ بے پناہ کرم اور عوام کی محبتوں سے میری بساط سے زیادہ عطا ہوا ،عوام کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا ،5سالوں میں حلقہ کے عوام کا حق نمائندگی ادا کرنے کی بھر پور کوششیں کی اور میرٹ پر عوامی حقوق دلوانے کی جدوجہد کی میرے دوستوں اور رفقاء نے میری الیکشن مہم کے دوران جتنی محبت کی وہ لائق تحسین ہے اقتدار کو عوام کی ا مانت سمجھا اور عوامی حقوق کے لئے جدوجہد کی آئندہ بھی عوام کی خدمت کا یہ مشن جاری رکھیں گے ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔