ڈنگہ ( عبدالمجید پپو )سابق MPAمیاں طارق محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 30سال تک عوام کی بے پناہ محبتوں اور اعتماد کا قرض دار ہوں حلقہ کے عوام نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ،فتخ ،شکست ثانوی چیزیں ہیں حلقہ کی عوام کے ساتھ مرنے جینے کے رشتے ہیں اور یہ تعلق ہمیشہ برقرار رہے گا ،MPAشب کے تمام ادوار میں ہمیشہ اپنے عوام اور حلقہ کی فلاح وبہبود کو مد نظر رکھا ،اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے دن رات کام کیا ،عوامی خدمت کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھیں گے اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ وفا کریں گے ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔