گجرات (جی پی آئی)گجرات میں بارش کی وجہ سے پورے شہر میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا ، عوامی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ، میونسپل کارپوریشن گجرات ، ایڈمنسٹریٹر اور عملہ عوامی مسائل کو حل کرنے میں مکمل ناکام نظر آ رہے ہیں ، بارش کے کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود پرنس چوک ، ضلع کچہری و دیگر علاقوں میں پانی کھڑا رہا ہے ، جبکہ کئی علاقوں میں لوگ قبرستان جانے سے بھی معذور نظر آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔