گجرات(ابوبکر سیٹھی)ایس ایچ او تھا نہ بی ڈویژ ن عد نا ن شہزاد نے کہا کہ محر م الحر ام کے دوران مجا لس عزا اور جلو س عا شورہ کے دوران سیکو رٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کیے جا ئینگے ،اس کے علا وہ کو رونا ایس او پیز پر بھی عملدآمد کو یقینی بنا یا جا ئیگا ، عد نا ن شہزاد نے کہا کہ جلو س میں آنے والے عزادران کو رونا وائر س کو پھیلنے سے روکنے کیلئے سما جی فاصلہ رکھنے مصا فحہ سے گریز کرنے کیسا تھ ما سک کا استقبا ل یقینی بنا ئیں ، ایس ایچ او عد نا ن شہز اد کا مذ ید کہنا تھا جلو س اور مجا لس کے پر امن انعقا د کو یقینی بنا ئینگے ،آپس میں اتحا د واتفا ق کی فضا ء کو برقرار رکھتے ہو ئے شر پسند عناصرپر کڑ ی نظر رکھنا ہو گی ، حسب روایت پو لیس کے جو ان جلو سو ں اور مجا لس میں سیکو رٹی ڈیو ٹی پر الرٹ ہو نگے ، علا قہ کی پر امن فضا ء کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکنہ اقد اما ت کیے جا ئینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔