گجرات(ابوبکر سیٹھی) یکم محر م الحر ام کا جلو س شبہیہ علم عبا س علمد دار آج دوپہر4بجے ر ہا ئشگا ہ مستر ی رشید مر حو م سے بر آمد ہو گا ، ما تمی جلو س اپنے مقرر راستو ں شا ہد ولہ گیٹ مسلم بازار مقبر ہ پا نڈ ی شا ہ صرافہ بازار کھا ر ی کھو ئی اور چو ک نو اب صا حب سر کلر روڈ سے ہوتا ہو ا واپس ر ہا ئشگا ہ مستر ی رشید پر اختتا م پذ یر ہو گا ، جلو س میں عز ادران ما تم دار ی نو خہ خو انی کر ینگے ، اس کے علا وہ جلو س کے انتظا ما ت کی نگر انی وقا رالحسن ہیر ا میا ں عظمت علی و دیگر کر ینگے ، جبکہ صدر حسینیہ ٹر سٹ پر فیسرسرفراز جعفر ی سید الطا ف عبا س کا ظمی میر ثقلین اکبر سید گلفا م کا ظمی سمیت دیگر ممبر ان بھی جلو س کے ہمر اہ ہو نگے ، جلو س کے موقع پر سیکو رٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کیے گئے ہیں ، ڈی ایس پی سٹی ر ضا حسنین اعو ان ایس ایچ او تھا نہ بی ڈویژن عد نا ن شہزاد نفر ی کے ہمر اہ جلو س میں ہو نگے ، جلو س کے داخلی و خا ر جی راستو ں کو سیل ر کھا جا ئیگا جبکہ جلو س میں آنے والے عزادران کی جا مع تلا شی کے بعد جلو س میں اجا زات ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔