گجرات( وقائع نگار خصوصی) میئر گجرات حاجی ناصر محمود کامرس کالج میں جب اپنا ووٹ کاسٹ کرنے آئے تو لائن کے بغیر پرچی لینے کے لئے کمرے میں داخل ہونے لگے تو پولیس اہلکاروں نے انہیں روک لیا اور انہیں لائن میں لگ کر اپنی باری کا انتظا ر کرنے کی ہدایت کی حاجی ناصر محمود لائن میں اپنی باری کا انتظار کرتے رہے اور پھر باری آنے پر ووٹ کاسٹ کیا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔