گجرات(ر پو ٹ ۔ابوبکر سیٹھی)عید الضحی کے تین روز میں مختلف حا دثا ت کے دوران ر یسکیو 1122میں ضلع بھر سے 1944کا لز مو صو ل ہو ئی جن میں 127ایمر جنسی کا لز کے کیس ر جسٹرڈ ہو ئے ، ریسکیو1122کو عید کے تین روز میں موصو ل کا لز کے دوران ایمر جنسی کیسو ں میں 76مر یضو ں کو ہسپتا ل ر یفر کیا گیا ،جبکہ تین روز میں مختلف حا دثا ت کے دوران 2فراد کاانتقا ل ہو ا ،اس موقع پر ریسیکو1122کے انچا ر ج عمر گھمن کا کہنا تھا کہ عید کے تینوں روز میں ریسیکو1122میں تما م اہلکا روں کی چھٹیا ں منسو خ کر دی گئیں تھیں ،اعلیٰ کا ر کر دگی پر تمام اہلکا ر خر اج ِ تحسین کے مستحق ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔