گجرات(ابوبکر سیٹھی)ممتاز سیا سی و سما جی ر ہنما میا ں جما ل صفدر ڈسٹرکٹ پر ائس کنٹر ول کمیٹی کے ممبر نا مز د ،اس حو الے سے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے با قاعد ہ طو ر پر نو ٹیفکیشن جا ر ی کر دیا ، میا ں جما ل صفدر اس سے پہلے ضلعی امن کمیٹی کے ممبر کی ذمہ داریا ں بھی سر انجا م دے رہے ہیں ، پر ائس کنٹر ول کمیٹی کے ممبر مقر ر ہو نے پر شہر کی ممتاز شخصیا ت نے ان کو مبا ر کبا د پیش کی اور نیک خو اہشا ت کا اظہا ر کیا ، میا ں جما ل صفدر کا کہنا تھا میں ضلعی انتظا میہ کا مشکو ر ہو ں جنہو ں نے مجھے یہ ذمہ داری سو نپی انشا اللہ پہلے کی طر ح اس ذمہ داری کو بھی احسن طر یقے سے سر انجا م دو ں گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔