گجرات(ابوبکر سیٹھی)پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے ضلعی صدر ضیا ء محی الد ین اور جنر ل سیکر ٹر ی ڈاکٹرز اہد ظہیر نے 5اگست یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جا ری اپنے بیا ن میں کہا کہ مضبو ضہ کشمیر میں عید کے اجتما عا ت پر پا بند ی انسا نی حقو ق کی کھلی خلا ف ورزی ہے ، انہو ں نے کہا کہ حکو مت کشمیر کا کیس لڑ نے میں مکمل نا کا م ہو چکی ہے ، حکو مت نے کشمیر کا سو دا کر لیا ہے اب مگر مچھ کے آنسو نہ بہا ئے ، ضلعی صدر ضیا ء محی الد ین اور ڈاکٹر ذاہد ظہیر نے مذ ید کہا کہ ایک منٹ کی خا مو شی سے کشمیر آزاد ہو جا ئیگا کیا ،سلیکٹڈ حکو مت بیا ن با زی کر رہی ہے ،عید کے روز نااہل وزیر اعظم کشمیر یو ں کے زخمو ں پر مر ہم لگا نے کی بجا ئے نتھیا گلی نکل گئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔