گجرات(بیورورپورٹ)گجرات میں ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں نقدی، موبائل فونز وغیرہ لئے گئے ۔تھانہ صدر سرائے عالمگیر کے گاؤں کھمبی سے حسن افضال وغیرہ تین افراد اسلحہ کے زور پر محمد قاسم علی سے نقدی اور تین قیمتی موبائل فونزوغیرہ چھین کر لے گئے جبکہ تھانہ صدرکھاریاں کے علاقہ احاطہ کچہری میں واقع جامع مسجد سے نامعلوم چور شاور اور ٹوٹیاں وغیرہ چوری کرکے لے گئے پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔