گجرات(بیورورپورٹ) لاری اڈ اپولیس نے محلہ سلطان آباد میں محمد اسلم کو گھر سے بلا کر اسے مارنے پیٹنے اور تیزاب پھینک کر شدید زخمی کرنے پر محمد اسلم کی رپورٹ پر وسیم وغیرہ تین افراد کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔