گجرات(بیورورپورٹ) لاری اڈا پولیس نے جنرل بس اسٹینڈ پر جواء کھیلتے ہوئے غلام مصطفی، ارشد محمود، محمداکبر وغیرہ پانچ افراد کو پکڑ کر ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم2500روپے اور موبائل فونز برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔