گجرات(ابوبکر سیٹھی)پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے ر ہنما اور ٹیکس ایڈ وائز ر سلیما ن ولا ئیت بٹ نے ر مر کز ی انجمن تا جر ان جا وید بٹ کی اہلیہ کی وفا ت پر ان کی ر ہا ئشگا ہ پر جا کر ان سے اظہا ر تعز یت کی، انہو ں نے جا وید بٹ کی اہلیہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ رنج و غم کا اظہا ر کیا،اور مر حو مہ کی مغفرت کیلئے فاتحہ خو انی اور دعا ئے مغفرت کی، انہو ں نے کہا کہ جا وید بٹ اور ان کے اہل خا نہ کے غم میں بر ابر کے شر یک ہیں، اللہ تعا لیٰ مر حو مہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ در جہ عطا فر ما ئے اور لو احقین کو صبر و جمیل عطا فر ما ئے

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔