گجرات(بیورورپورٹ) گجرات میں لڑائی جھگڑوں کے دو واقعات میں دوخواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تھانہ کنجاہ کے گاؤں جھیورانوالی میں غلام حیدروغیرہ نے ابرارعلی کے ڈیرہ میں گھس کر ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کرکے اسے، اس کے بھائی جبار احمد، عامر سجاد اور عبد القدوس کو زخمی کردیا جبکہ تھانہ ککرالی کے گاؤں سریعہ میں شوکت علی، رضوان وغیرہ نے ایک خاتون بشریٰ جاوید کے گھر میں گھس کر اسے اور اسکی ہمشیرہ کو حملہ کرکے زخمی کردیا پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔