جلالپورجٹاں (محمودحیات بٹ ) ڈاکٹرفرحان میرصدرپاکستان پیپلزپارٹی سابق امیدوارحلقہ پی پی 29نے ایک بیان میں کہاہے میں سب سے پہلے حلقہ کے عوام کا شکر گزارہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دئیے میں ان کا زندگی بھر احسان نہیں بھول سکتا ۔انشاء اللہ آئندہ بھی حسب سابقہ حلقہ کے عوام کی خدمت جاری رکھوں گا ۔انہوں نے کہا میں اس موقع پر پارٹی عہدیداران وکارکنان کا بھی شکریہ اداکرتاہوں جنہوں نے شانہ بشانہ ہمارے ساتھ الیکشن مہم چلائی ۔یہ ان کیطر ف سے مجھ پرآندھااعتمادکااظہار تھا ۔پارٹی رہنماؤں وکارکنان نے میرے لیے دن رات ایک کیا ۔میں پارٹی کا بھی خادم ہوں اور انشاء اللہ عوام کا بھی خادم رہوں گا ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔