جلالپورجٹاں (محمودحیات بٹ ) ممتازصنعتکار اور وائیں برادری کے بزر گ رہنما باؤ غلام نبی وائیں کی اہلیہ مرحومہ کا ختم قل آج برو ز جمعرات صبح 10بجے قرآن خوانی فاتحہ خوانی جبکہ ٹھیک 11بجے دعا ان کی رہائشگاہ پرکروائی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق غلام نبی وائیں کی اہلیہ ،عرفان وائیں کی بھاوج ،عثمان نبی وائیں کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ۔مرحومہ کے ختم قل میں ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی فاتحہ خوانی کلمہ شریف دوردشریف کاوردکیا جائے گا اورمرحومہ کیلئے دعائے مغفرت بھی کروائی جائے گی ۔تمام دوست احباب سے درخواست ہے شرکت فرماکرثواب دارین حاصل کریں اور مقررہ وقت پرپہنچ جائیں ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔