ڈنگہ (عبدالمجید پپو) محلہ ریلوے اسٹیشن جنرل سیکرٹری غلہ منڈی ڈنگہ مرزا تجمل نے پاکستان مسلم لیگ (ق) امید وار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 32چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ اعشائیہ دیا ۔اس عشائیہ کی پر وقار تقریب میں نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری محسن باگڑی ،عثمان یونس ڈار ،چوہدری نقاش بھٹہ ،چودری ابو بکر وڑائچ ،مرزا محمد سلیم ،حاجی محمد نذیر ،خالد محمود بشیر ،خالد بھٹی ،محمد مبشر ندیم،شیخ راشد محمود ،چوہدری حیات گجر ،رانا آصف محمود،ملک طلال احمد،چوہدری اجمل ٹوپہ ،محمد حفیظ کھوکھر ،بابر علی کھوکھر،اظہر اقبال رحمانی ،ارشد انصاری ،ارسلان ارشد ،عبدالرحمان تاڑر ،محمد حسن بشیر ڈنگہ ،خیبر محمود ،محمد نبیل افضل ،ارسلان کھو کھر،چوہدری کاشی گجر ،چوہدری نعمان شفیع ،اسد چن امرہ ،چوہدری عمر ارشد چکوڑی ،چوہدری ضیاء چکوڑی ،چوہدری تنویر چیچیاں ،چوہدری نجم گھمن سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔