ڈنگہ (عبدالمجید پپو ) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں فیصل عباس مانگٹ نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچائو کیلئے حکومتی ہیلتھ ایمرجنسی SOPsپر عملد رآمد انتظامیہ ،پولیس ،سرکاری اداروں سمیت معاشرے کے ہر شہری کی ذمہ داری ہے ،اگر شہریوں کی جانب سے حفاظتی ایس او پیز کا خیال نہ رکھاگیا تو کورونا بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے تمام اقدامات نا کام ہو نگے ۔لوگ خود احتیاط کریں بغیر ماسک اور ضروری کام کے شہریوں اور رش والی جگہوں پر آنے جانے سے گریز کریں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔