گجرات(خصوصی رپورٹ) معروف سماجی شخصیت طارق محموددراجی (شادیوال ) وفات پاگئے ۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگی راہنما ہ اور چوہدری برادران کے قریبی ساتھی چوہدری طارق محمود دراجی آف شادی وال مختصر علالت کے باعث میوہسپتال لاہورمیں انتقال فرما گئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا-اطلاعات کے مطابق کروناوائرس سے متاثرہوگئے تھے۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔