ڈنگہ (عبدالمجید پپو)سا ؤتھ افریقہ میں مقیم محلہ رام با غ ڈنگہ کی سما جی شخصیت چوہدری راشد محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا فوکس نچلے طبقے کی بقا ء کے لئے اقدامات پر ہے ہمارا لیڈر نہیں چا ہتا کہ کو ئی بے روزگار ہو اور نہ ہی پر یشان حال زندگی گزارنے احساس پروگرام عمران خان کے غریب دوست ویژن کا عکا س ہے جبکہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنی مثال کارکردگی سے نہ صرف اپنا نام پیدا کر لیا ہے بلکہ اپنی پا لیسیوں اقدامات اور عمران خان کے دست وبازو بن کر عوام کے دل جیت لیے ہیں اس طر ح کورونا کے خلاف پنجاب حکومت سر گرم اور عثمان بزدار اور وزیراعلی پنجا ب فر نٹ لا ئن پر آکر عوام اور صوبے کی خدمت کر رہے ہیں۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔