ڈنگہ (عبدالمجید پپو) ڈنگہ میں دوکانداروں نے دوکا نیں کھو لتے ہی عوام پر مہنگا ئی کا پہا ڑگرادیا عوام کا اعلی احکا م سے اس مصنوعی مہنگا ئی کو کنٹرول کر نے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق حکو مت کی طرف سے لاک ڈاؤن میں نرمی ہو تے ہی ڈنگہ کی تما م ما رکٹیں اور دوکا نیں کھلتے ہی بازاروں میں رش لگ گیا۔جس کی وجہ دوکانداروں نے رش کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے دوکاندار کریا نہ سٹور جنرل جو تی کپڑے فروٹ شا پ ان تما م دوکانداروں نے اپنی مر ضی کے ریٹ لگا کر عوام کو دونو ں ہا تھو ں سے لو ٹنا شروع کرد یا عوام کا اعلی احکام سے اس مصنوعی مہنگا ئی کنٹرول کر نے کا مطا لبہ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔