ڈنگہ (عبدالمجید پپو) انگلینڈ میں مقیم ممتاز مذ ہبی شخصیت چوہدری اشفا ق ٹو پہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امت مسلمہ جذبہ عشق رسو ل اور جہاد میں منفرد اور ممتاز ہے،عا شق رسول اور جہا د میں نا موس رسالت پر جا نیں قربان کرنے والے ابدی سر فرازی پا تے ہیں۔نا موس رسا لت پر جان قربان کرنا نعرہ ہی نہیں ایک نا قا بل تردید حقیقت ہے، عا مر چیمہ شہید نے اپنی عا رضی زندگی نا مو س رسا لت قانون کو متنا زع بنا نے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں گے۔شہدانا مو س رسالت کا مشن قیا مت تک جا ری رہے گا۔قادیا نی نواز عنا صر کی گر فت وقت کی اہم کی ضرورت ہے۔عقیدہ ختم نبو ت کی شقیں چھیڑنے والوں کو چھو ڑنے کی پالیسی غلط ہے۔ختم نبوت آئینی وقا نو نی تحفظ حاصل ہے تر میم برادشت نہیں کر ینگے۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔