ڈنگہ (عبدالمجید پپو) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما امیدوار بر ا ئے قومی اسمبلی میاں انتظا ر حسین آ ف نور جما ل نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پا رٹی والوں کو کر پشن اور لو ٹ مار کے سوا کچھ نہیں آتااور جب نیب سمیت احتساب کا کو ئی بھی ادارہ ان سے سوالات پو چھتا ہے تو انکو جمہوریت یادآجا تی ہے اور وہ حکومت پر تنقید شروع کر دیتے ہیں انکو چا ہیے وہ حکومت پر تنقید کرنے کی بجا ئے نیب اور دیگر احتساب کے اداروں کو انکے سوالات کے جوابات دیں تا کہ معا ملہ ہی حل ہو جا ئے ہم سیا سی انتظام پر نہیں شفا فیات اور میرٹ پر یقین رکھتے ہیں پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کی سیا ست ختم ہو چکی ہے ان کی لو ٹی ہو ئی دولت وصول کرنے سمیت وزیراعظم عمران خان قوم سے کیے جا نیوالا ہر وعدہ پورا کر یں گے۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔