ڈنگہ (عبدالمجید پپو) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وفا قی وزیر چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) ایک سیاسی قوت ہے جس کی تمام تو انا ئیاں ملک اور قوم کے بہتر ین مفاد میں صرف ہو تی ہیں سیا سی اختلافا ت اپنی جگہ لیکن جہا ں ملک و قوم کے مفادات ہو ں ہم کبھی سمجھو تہ نہیں کر یں گے۔ مو جودہ حکومت اپنا عر صہ اقتدار محض ڈائیلا گ پر گزار رہی ہے مزدوروں اور غریب طبقا ت کی معا شی ابتر پر حکومت تو جہ دے کر اور ان کو ریلیف مہیا کر ے عوام کے مسا ئل کے حوالے سے ہر کا م با تو ں اور دعوؤں میں نہیں بلکہ عملی طور پر ہو جا نا چا ہیے انہو ں نے کہا کہ تحریک انصا ف کی حکومت گو مکو ں کا شکا ر ہے اس کے پا س ملک کے مسا ئل حل کر نے کا کو ئی ویژن نہیں تحریک انصا ف نے بیڈ گورننس کی بد ترین مثال قا ئم کی ہے جس کا خمیا رہ عوام کو طرح طر ح کی مشکلا ت کی صورت میں بھگتنا پڑرہا ہے۔انہو ں نے کہاکہ رمضا ن المبا رک میں جاری ہوشر با ء مہنگا ئی ما فیا کو کنٹرول نہیں کر سکتی رمضان پیکج سے عام آدمی کو کو ئی فا ئدہ نہیں ہو ا اپو زیشن جما عتوں کو بلیک میلنگ سے دبا نے کی کو شش کی جا رہی ہے عمران خان کی حکومت عملی طور پر ناکام ہو گئی ہے حکمرانوں کو عوام کے مسا ئل کا احساس کرنا ہو گا صرف بیانات سے کام نہیں چلے گا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔