ڈنگہ(عبدالمجید پپو) ڈنما رک میں مقیم ممتاز کاروبا ری شخصیت چوہدری مدثر اقبا ل آ ف گرا ٹیا ں نے اپنے بیان میں کہا کہ بھا رت میں اقلیتوں کے ساتھ جو سلو ک کیا جا رہا ہے اس پر دنیاکی خا مو شی معنی خیز ہے بھا رت میں مسلما نو ں پر مظا لم ڈ ھا ئے جا رہے ہیں اس پر احتجا ج جا ری تھا کہ بھا رتی ریا ست بہا ر میں بھا رتی جنو نی شہریوں نے تین سکھ خواتین کو چڑیل قرار دے کر انہیں بر ہنہ کر کے پو رے گا ؤں کا چکر لگوایا اور انہیں گو بر کھانے پر مجبور کیا گیا یہ انسا نی تا ریخ کے بد تر ین مظا لم اور انسا نی اقدار کی تو ہین ہے جس کی مذمت کرنے سے نہیں عملی طور پر ان اقدامات کے خلاف کام کر نیکی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا ہے بھارتی حکومت کی ایما پر آ ر ایس ایس جیسی انتہا پسند تنظیموں نے بھا رت میں بسنے والی اقلیتوں کی زندگیاں اجبرن بنا دی ہیں۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔